News

سعودی عرب میں عمرہ زائرین کی بس کو حادثہ پیش آیا ہے، جس میں 3 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ سعودی ریسکیو ادارے کا کہنا ہے کہ بس حادثے میں متعدد زائرین زخمی ہوئے ہیں، جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ...